سہیل احمد خان

سہیل احمد خان

خموشی

    ایک تنہا کونج کی اک چیخ سے چند لمحوں کے لیے جیسے ندی تھرا گئی پھر خموشی چھا گئی