سہیل احمد خان

سہیل احمد خان

نیل کنٹھ

    نیل کنٹھ، دھوپ میں بھٹک رہی ہے کوئی یاد جیسے اس کے روپ میں میں جھانکتا ہوں روح میں نجانے کب رچیں یہاں یہ نیلی نیلی دھاریاں