سہیل احمد خان

سہیل احمد خان

شام

    اک رمزیلی شام اپنے ہی رازوں میں گم ہے نیلی نیلی شام کہرے کی ہلکی سی چادر ایک ستارا، کوئی اشارہ کرتا جائے دور اُفق پر اپنا گھر ہے گھر سے آگے اصل میں منظر اور کہیں ہے اِس منظر سے آگے