سہیل احمد خان

سہیل احمد خان

شہر میں صبح

    مدت کے بعد صبح کو دیکھا ہے آسماں نیلے اُفق پہ خون کے چھینٹے ہیں جا بجا بستی کے آسماں پہ کبوتر کہیں نہیں