سہیل احمد خان

سہیل احمد خان

بچہ اور شاعر

    ’’شاعر تیرا کوئی ٹھکانا؟‘‘ ’’اڑتے بادل۔‘‘ ’’شاعر تیرا کوئی گھرانا؟‘‘ ’’اڑتے بادل۔‘‘ ’’شاعر تیری کوئی طلب ہے؟‘‘ ’’اڑتے بادل۔‘‘ ’’شاعر تجھ کو شہر میں کچھ اچھا لگتا ہے۔‘‘ ’’بچے، تری آنکھوں کی حیرت۔‘‘ (بودلیئر کی ایک مشہور نظم کا تاثر)