سہیل احمد خان

سہیل احمد خان

سفر در وطن

    سدا مہاجر اپنا گھر گٹھری میں باندھا گٹھری رکھی سر پر گٹھری کھولی اور لگایا خیمہ پھر سے چلیں ہجرت کی ہوائیں ہم نے اٹھایا خیمہ عمر کٹی اُلجھن میں اپنے وطن کو کھوج رہے تھے ہم اپنے ہی وطن میں