سہیل احمد خان

سہیل احمد خان

کھوئے ہوئے

    دَر پہ دستک بھی دی گھر میں ڈھونڈا بہت ہم نہیں تھے کہیں راستوں پہ چلے ایک لمحے کو ٹھٹکے شناسا مگر کس طرح اپنی صورت کو پہچانتے ہم کوئی اور تھے ہم تھے کھوئے ہوئے ہم نے بھی آپ کو گم کیا