سہیل احمد خان

سہیل احمد خان

خالی ساحل

    ساحل خالی اور اُداس جتنا گہرا ہے یہ سمندر اُتنی گہری میری پیاس یہاں سے جب دیکھا ہے پانی دور دور تک تیز بھنور ہیں لہروں پہ اُڑتی ویرانی شاید ہو کوئی اور کنارا جس پر منظر اور طرح ہو بہتا ہو خوشیوں کا دھارا