سہیل احمد خان

سہیل احمد خان

دریا کنارے قبرستان

    دریا کے کنارے قبریں ہیں دریا سے پرندے آتے ہیں قبروں پر بیٹھے رہتے ہیں اور ان کے پَروں سے پانی کے قطرے قبروں پہ ٹپکتے ہیں