سہیل احمد خان

سہیل احمد خان

زخمی دن

    دن گھسٹتا ہوا پٹیاں باندھ کر جا رہا ہے اُفق کی طرف اُس گلی سے جہاں سنسناتی رہیں آج پھر گولیاں