سہیل احمد خان

سہیل احمد خان

آئنہ

    آئنہ کچھ نہیں بولتا حیرتوں کے جہاں میں عجب گم ہوا ... عکس بنتے رہیں عکس مٹتے رہیں اپنے رازوں کے نشے میں مدہوش سا سطح پُر آب سی زندگی خواب سی جس کی حیرت سے باہر نکل نہ سکا