سہیل احمد خان

سہیل احمد خان

شاعر

    ’’شاعر تُو نے اتنا سب کچھ یکجا کرنا کس سے سیکھا؟‘‘ ’’تجھ سے گڈریے۔‘‘ ’’شاعر یہ پھل پھول کھلانا کس سے سیکھا؟‘‘ ’’تجھ سے اے دہقان کے بیٹے۔‘‘ ’’شاعر تُو نے رنگوں میں رنگوں کو ملانا کس سے سیکھا؟‘‘ ’’اے رنگیز تجھی سے۔‘‘