سہیل احمد خان

سہیل احمد خان

اتفاق

    ایک پتنگا لیمپ کے شیڈ سے ٹکرایا اور کھلی کتاب کے اس صفحے پر آن گرا جس پر تصویر بنی تھی ایک پتنگے کی