سہیل احمد خان

سہیل احمد خان

سورج مکھی

    سورج مُکھی کے پھول میں سویا ہوا اک جہاں کس رُخ سے سورج کی کرن اُس کو جگانے آگئی پتوں سے نکلی روشنی سونا سا پھر بہنے لگا بے رنگ بستی پہ گرا راہوں میں بکھرا دور تک خالی فلک پہ چھا گیا