سہیل احمد خان

سہیل احمد خان

دکانِ شیشہ گر

    دنیا شیشے سی شفاف اس پر کوئی داغ نہ دھبا سارے منظر صاف ہاتھ لگاؤں پر جس شے کو ٹوٹ کے گرتی جائے پہلے ایک چھناکا اُبھرے پھر سناٹا چھائے